سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے26 اضلاع کی خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی ایکشن14نومبر کو ہونگے

کراچی (پی پی آئی)سندھ کے26 اضلاع کی خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی ایکشن14نومبر کو ہونگے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ نشستیں جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد، سانگھڑ، میرپورخاص، مٹیاری، ٹنڈو الہیار، حیدرٓباد، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹہ، ملیر، کورنگی کراچی، کراچی ویسٹ، کراچی ساوتھ، کراچی سینٹرل اور کراچی کیماڑی  میں خالی ہوئی ہیں۔