شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا مشترکہ فوجی مشق  شروع

اسلام آباد(پی پی آئی)  پاکستان اور ملائیشیا مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کررہے ہیں۔دوہفتوں پر مشتمل یہ مشق پبی میں انسداد دہشت گردی کے قومی مرکز میں شروع ہوئی۔ریڈیو پاکستان کے مطابق اس مشق سے ملائیشیا اور پاکستان کی افواج کے درمیان دوطرفہ تعلقات مستحکم ہوں گے اور مستقبل میں ایک دوسرے کے تجربات اورمہارت سے استفادہ کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔