سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گورنراینیشیٹیو کے تحت ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد بیگز مستحقین میں تقسیم

کراچی(پی پی آئی)   گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاو س میں مزید ہزاروں راشن بیگز پہنچ گئے ہیں یہ راشن بیگز “گورنر انیشیٹو” کے تحت ضرورت مندوں اور مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے۔ ان راشن بیگز میں معیاری آٹا، چینی، دال، گھی اور دیگر بنیادی اشیاء  شامل ہیں۔  گورنر سندھ کے پریس سیلریٹری کے مطابق ایک راشن بیگ ایک چھوٹا گھرانہ کی ماہانہ ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔یاد رہے کہ گورنراینیشیٹیو کے تحت اب تک ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد بیگز مستحقین میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔