سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ العالم حضرت شیخ نور الدین نورانی کا عرس مبارک دوسرے روز بھی جاری

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں چرار شریف ضلع بڈگام کی درگاہ   شیخ العالم حضرت شیخ نور الدین نورانی کا عرس مبارک دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے حضرت شیخ نور الدین نورانی کے مزارپر عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا زائرین کی ایک بڑی تعداد نے رات بھر آستانہ عالیہ چرار شریف میں شب  بیداری کی،  اس دوران انہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں امن و امان اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔علما، ائمہ کرام اور  واعظین نے شیخ العالم کے طرز حیات اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔