شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف کا دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے عزم کااعادہ

اسلام آباد(پی پی آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرہونے والے خودکش دھماکے میں شہیدہونے والوں کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز جنازہ میں بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر، (نشان امتیاز ملٹری) وزیر داخلہ محسن نقوی، بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ صوبائی وزراء اور عسکری و سویلین حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد آرمی چیف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور افسوسناک واقعے کے زخمیوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دہشت گردی کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا اور اس ناسور کے خاتمے کے لیے قوم کے عزم کا اعادہ کیا۔بری فوج کے سربراہ نے کہا کہ اس مشن کو پورے قومی اور اجتماعی عزم کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوجی اور سول اداروں کی کوششوں کے ساتھ ساتھ تمام ہموطنوں کی مستقل حمایت کی ضرورت ہے۔