پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ماہی پروری شعبے کی برآمدات میں اضافہ،21 ٹن جھینگوں کی کھیپ ویت نام روانہ

اسلام آباد(پی پی آئی)  ماہی پروری کے شعبے کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔مظفر گڑھ میں جھینگے کے فارم کے ابتدائی منصوبے سے اکیس ٹن جھینگوں کی کھیپ ویت نام بھیجی گئی ہے۔اضافی کھیپ اردن اور امریکہ بھیجے جانے کیلئے تیار ہیں۔ ئی اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین اجتماعی لائیو سٹاک اقدام کے باعث ممکن ہوا ہے