پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صحت عامہ کے شعبے میں بہتری لانے کی ضروررت ہے:سردار ایاز صادق

اسلام آباد(پی پی آئی) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے صحت مند معاشرہ یقینی بنانے کیلئے صحت عامہ کے شعبے میں بہتری لانے کی ضروررت پر زور دیا ہے۔انہوں نے پیر کو اسلام آباد میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی شعبے سے وابستہ افراد عوام اور مریضوں کیلئے روشنی کی کرن ہیں۔سپیکر نے کہا کہ طبی شعبہ ایک قابل احترام پیشہ ہے۔ اْن کا کہنا تھا کہ کوئی کام انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر نہیں ہے۔