روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حج درخواستوں کی وصولی جاری،ابتدائی10 روز میں 29 ہزار 195 درخواستیں موصول

کراچی(پی پی آئی) حج درخواستوں کی وصولی جاری ہے، پہلے دس روز میں 29 ہزار 195  درخواستیں موصول ہو گیئں۔ دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں دیں۔ گزشتہ برس ابتدائی دس روز میں 1300 درخواستیں موصول ہوئی تھیں، اب تک 6 ہزار 50 عازمین نے مختصر حج کی درخواستیں جمع کرائی ہیں، 17 ہزار 360 درخواست گزاروں نے قربانی کیلئے الگ رقم جمع کرائی۔عازمین کو  قربانی کیلئے 55 ہزار 500 روپے الگ ادا کرنا ہوں گے، سرکاری حج اسکیم میں دو لاکھ  روپے درخواست کے ساتھ جمع کروانا لازم ہے۔