ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا رولپنڈی میں انسداد منشیات فورس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیر خزانہ کی یو ایس انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے نمائندوں سے واشنگٹن میں ملاقات

ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا رولپنڈی میں انسداد منشیات فورس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

نائب وزیراعظم آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے منیلا پہنچ گئے

وسیع تر علاقائی جنگ سے بچنے کے لیے پاکستان کو سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے:سابق صدر آزاد

خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان کی توقع

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے چند روز قبل بھی اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔