سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فرید گوٹھ کراچی میں انسداد منشیات مرکز کا افتتاح،سیاسی زعماء و ممتاز شخصیات شریک

کراچی(پی پی آئی)متحدہ علماء محاذ سندھ کے صدر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد داؤد نے انسداد منشیات مرکز فرید گوٹھ کے نئے دفتر  کا افتتاح کیا تقریب میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ سیاسی زعماء و ممتاز شخصیات نے  شرکت کی اور مولانا مفتی محمد داؤد کو مبارکباد پیش کی۔افتتاحی تقریب سیمولانا محمد امین انصاری،  علامہ مرزایوسف حسین،  علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، ۃ الاسلام علامہ محمد حسین مسعودی،پروفیسر ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی،صاحبزادہ پیر سید محمدعمر شاہ فیروزی و دیگر نے  انسداد منشیات مرکز  کی خدمات کو سراہا۔تقریب سے مسلم اتحاد فورم پاکستان کے چیئر مین مولانا قاری سید طاہر جمال تھانوی، انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے نائب صدر علامہ ڈاکٹر مفتی عبدالغفوراشرفی، جماعت اہلحدیث کے رہنما علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، کستان نظریاتی پارٹی سندھ کے ترجمان مولانا قاری حافظ محمد ابراہیم چترالی نے  بھی خطاب کیا۔