ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہرنائی میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،غیر قانونی کنکشن منقطع

ہرنائی (پی پی آئی): صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں منگل کو بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا ہرنائی کے عملے نے ایس ڈی او ہرنائی کی زیر نگرانی ہرنائی میں بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ضلعی پولیس کے ساتھ مل کر آپریشن کیا۔ مہم کے دوران متعدد غیر قانونی کنکشن منقطع کیے گئے۔