سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شواہد پر مبنی ڈیٹا پاکستان میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے اہم ہے، رومینہ خورشید عالم

 اسلام آباد(پی پی آئی)ٌماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کیلئے ڈیٹا ایک اہم ذریعہ ہے۔انہوں نے یہ بات ” ترقی کیلئے ڈیٹا” کے موضوع پراسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔رابطہ کار نے کہا شواہد پر مبنی ڈیٹا پاکستان میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے اہم ہے۔انہوں نے سیاستدانوں اور پالیسی سازوں پر زور دیا کہ وہ سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے ڈیٹا کی طاقت کو سمجھیں۔