ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خوردنی تیل کی پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو تمام سہولیات دینگے،رانا تنویر

اسلام آباد(پی پی آئی)قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے خوردنی تیل کی پیداوار میں خودکفالت حاصل کرنے کیلئے کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں دو روزہ گرینڈ نیشنل پاک اولیو گالا سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ خوردنی تیل کا درآمدی بل’ پٹرولیم مصنوعات کے بعد دوسرا بڑا بل ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں زیتون کی کاشت کو ترقی دینے کے اقدام سے درآمدی اجناس پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔