پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹی جیٹی پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 02 بائیک سوار جاں بحق

کراچی(پی پی آئی)نیٹی جیٹی پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 02 بائیک سوار جاں بحق ہوگئے۔چھیپا انفارمیشن بیورو کے مطابق جاں بحق ہونے والے بائیک سواروں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا  گیا۔جاں بحق ہونے والے بائیک سواروں کی شناخت تاحال  نہیں ہوسکی ہے البتہ ان کی عمر 22 سے 25سال ہے۔