سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان نے بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا

کوئٹہ (پی پی آئی)  گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان نے بلوچستان میں پیر 16 دسمبر  سے شروع انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، یہ بات اتوار کو گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے چیئرمین ڈ اکٹر بہار شاہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شیڈول احتجاج اور جی ایچ اے بی کی کمیٹی کے فیصلے کے پیش نظر صوبے بھر میں پولیس مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تمام عہدیداران اور ممبران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ احتجاجی تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کو یقینی بنائیں۔