سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں،راناتنویر

مریدکے 6 جنوری(پی پی آئی) صنعتوں اور پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ادارے قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔مریدکے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی زیر نگرانی چھوٹے اوردرمیانے درجے کی صنعتوں کے ترقیاتی ادارے کے لئے ایک بڑا اور آسان پروگرام متعارف کرایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں اور یہ کہ انتشارپسند گروپ کو تخریبی سیاست ترک کر کے پاکستان کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہیے۔