سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف آج کراچی کا اہم دورہ کریں گے

کراچی 7 جنوری(پی پی آئی)  وزیر اعظم شہباز شریف  بدھ کو کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان ا سٹاک ایکسچینج جائیں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر سمیت اہم وزرا بھی ہوں گے۔وزیراعظم اپنے دورہ کراچی میں فیڈریشن چیمبر، کراچی چیمبرسمیت بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم ساؤتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر فیس لیس سسٹم کا جائزہ بھی لیں گے۔