شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس اتوار26جنوری کواسلام آباد میں ہوگی

کراچی25جنوری (پی پی آئی)ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس اتوار26جنوری کواسلام آباد میں ہوگی اس ریس کا اہتمام معروف رننگ گروپ  یو ایس  ودھ رن اسلام آباد کر رہا ہے۔اس سیریز کی پانچویں میراتھن میں پاکستان اور دنیا بھر سے رنر شرکت کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سفارتی اور دوسری ممتاز شخصیات بھی ریس میں حصہ لیں گی۔اس میراتھن میں پانچ کلومیٹر، دس کلو میٹر، فْل میراتھن اور ہاف میراتھن کی کیٹیگریز شامل ہونگی۔بارہ سال سے کم عمر بچوں کی متحرک زندگی کی حوصلہ افزائی کیلئے بھی ایک ریس کا اہتمام کیا جائیگا۔