ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مشترکہ کوششوں سے پاکستان پائیدار صنعتی عمل میں قیادت کر سکتا ہے: رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد23جنوری (پی پی آئی)موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پائیدار ترقی کیلئے شراکت داری کو فروغ دینے کے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔اْنہوں نے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے پاکستان عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے کے علاوہ پائیدار صنعتی عمل میں قیادت کر سکتا ہے۔