کراچی گلشنِ اقبال نزد سفاری پارک کے میٹرو شاپنگ مال کی چھت پر آتشزدگی ،جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوان جھمپیر کے قریبی گاؤں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

سری لنکن قونصل جنرل سنجیوا پتیویلا کی سندھ گورنر سے ملاقات؛ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال

پی ٹی آئی سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری؛ مختلف مقامات پر سرگرمیاں

سندھ کے وزیر اعلیٰ نے صدر زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نے دشمن کے حملے کو ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا

اسلام آباد(پی پی آئی)آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں لیپہ منفی13، گوپس منفی 11، استور، سکردو منفی 10، ہنزہ منفی6، قلات اورکوئٹہ میں منفی4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔