خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میراتھنسز میں سفارت کاروں کی شرکت، عالمی ہم آہنگی اور دوستی کا پیغام ہے، گورنر سندھ

کراچی (پی پی آئی)کراچی میراتھن 2025ئمیں مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے بھی شرکت کی، جن میں قطر، ترکیہ، ایران، عمان، ملائیشیا کے قونصل جنرلز سمیت دیگر بھی شریک تھے، اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میراتھن میں سفارت کاروں کی شرکت، عالمی ہم آہنگی اور دوستی کا پیغام ہے، گورنر سندھ نے مزید کہا کہ کراچی میراتھن میں غیر ملکی افراد کی موجودگی نے کراچی میراتھن کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ کراچی میراتھن 2025ئمیں اسپیشل بچوں نے بھی خصوصی شرکت کی، گورنر سندھ اسپیشل بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ان سے گفتگو کرتے رہے، اور اسپیشل بچوں سے اظہارِ محبت ان کی وہیل چیئر بھی چلاتے رہے۔