روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی

اسلام آباد5فروری (پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پرہلکی بارش/ہلکی برفباری ہوئی۔بدھ کوریکارڈکئے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، قلات، اسکردو،گوپس،زیارت منفی07، کوئٹہ منفی05،بگروٹ منفی 04،استور،ہنزہ،مالام جبہ،پاراچنار اور کالام میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا