نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گاڑھو میں نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد،علاقے میں خوف و ہراس

ٹھٹھہ 8فروری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کے نواحی گاوں گاڑھو شہر کے نذدیک رجب علی مگسی کے فارم پر کام کرنے والے مزدور باغ علی مگسی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی جسکی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی پولیس لاش تحویل میں لیکر گاڑھو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کردیا واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا  اور ورثا  کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف کیس داخل کردیا ہے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے