شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ایک بار پھر ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

کراچی 20فروری (پی پی آئی)شہر قائد میں ملیر پل کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں ٹرالر نے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ادھی ٹرسٹ کے بیان کے مطابق، حادثہ ملیر پل کے قریب مرغی خانہ کے نزدیک انور بلوچ ہوٹل کے پاس پیش آیا۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی شخص ساجد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کے بعد ٹرالر کا ڈرائیور چابی لے کر موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔