پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہورکے تحت الفیصل ٹاؤن میں فنڈ ریزنگ ایونٹ منعقد

لاہور،24فروری (پی پی آئی) المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام الفیصل ٹاؤن لاہور میں فنڈ ریزنگ ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں مرکزی نائب صدر ڈاکٹر طارق محمود، لاہور کے رہنما محمد اصغر گجر، میاں شہزاد احمد اور پیر سید ماجد محبوب گیلانی نے خطاب کیا۔ ایونٹ میں جاری منصوبوں اور مستقبل کے پروجیکٹس پر روشنی ڈالی گئی۔لمصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے بیان کے مطابق، صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی الفیصل ٹاؤن نے حاضرین کو اپنے جاری منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور مستقبل میں نئے پروجیکٹس کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔تقریب میں علاقے کی سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے کام کو سراہا۔ سابق امیدوار قومی اسمبلی جمشید چیمہ، امیدوار صوبائی اسمبلی میاں خلیل اور عامر ڈوگر سمیت معززین علاقہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔