پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی گراوٹ

کراچی،8مارچ (پی پی آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 6 ہزار روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 11 ڈالر کی کمی کے بعد 2910 ڈالر کی سطح پر آگیا۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 12 روپے کمی کے ساتھ 3388 روپے پر بند ہوئی۔ یہ معلومات آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں۔”