کراچی (پی پی آئی) اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل نے پاکستان کے دواسازی کے شعبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے جامشورو سے ملٹی وٹامن سنٹرم کی پہلی کھیپ کینیا برآمد کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔برآمدات میں شامل ایک نجی کمپنی نے اس کامیابی کو ممکن بنانے میں SIFC کے کردار کو سراہا۔گزشتہ ماہ، ایک فارماسیوٹیکل کمپنی نے پہلی بار مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں 5,60,000 یورو مالیت کی مصنوعات کامیابی کے ساتھ برآمد کیں، جو کہ اس صنعت کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔
Next Post
جعفر ایکسپریس ٹریک کی بحالی کے بعد آپریشنز دوبارہ شروع کرے گی
Tue Mar 18 , 2025
اسلام آباد (پی پی آئی) جعفر ایکسپریس آج سے دوبارہ اپنی سروس بحال کرے گی، جو حالیہ حملے میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے کے باعث معطل کر دی گئی تھی۔وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے تصدیق کی ہے کہ ٹریک مکمل طور پر بحال کر دیا گیا […]
