پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

 راولپنڈی (پی پی آئی) بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ فوجی تعاون مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔آرمی چیف نے سلامتی کے مشترکہ مسائل سے نمٹنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کیلئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا۔معزز مہمان نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے غیر متزلزل کوششوں کو سراہا۔