تلہار،05اپریل (پی پی آئی)تلہار کے مرکزی چوک پر واقع اسد رائس ملز میں گذشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے ملز کو لپیٹ میں لے لیا۔ ضلع کونسل بدین، تلہار اور کڑیو گھنور سے فائر بریگیڈ کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔رائس ملز میں لگنے والی آگ کے باعث مشینیں، دھان اور چاول جل گئے۔۔آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں۔
Next Post
ایم کیو ایم پاکستان سیاورنگی ٹاؤن ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
Sat Apr 5 , 2025
کراچی، 5اپریل (پی پی آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم ایک مڈل کلاس طبقے کی نمائندگی کرتی ہے اور مہنگائی کے دور میں عوام کی مشکلات کا احساس ہے۔یہ بات انہوں نے اورنگی ٹاؤن ٹریڈرز ایسوسی […]
