کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باپ نے شادی شدہ بیٹی کو کلہاڑیوں سے قتل کر دیا

نوشہرو فیروز 30 اپریل (پی پی آئی)  خون سفید ہو گیا، باپ نے بھائی کے ساتھ مل کر اپنی شادی شدہ بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا۔ واقعہ نوشہرو فیروز کے گاؤں کوڑو شریف میں پیش آیا جہاں سیکئی کلہوڑو نامی شخص نے اپنی بیٹی مسمات روزینہ کلہوڑو زوجہ امید علی کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہر کراچی میں سیکورٹی گارڈ کی ملازمت کرتا ہے اور روزینہ اپنے رشتے داروں سے ملنے آئی ہوئی تھی۔ ملزمان فرار ہیں اور پولیس نے نعش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔