پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹرلاٹ لاٹریز – 2 ڈالرز سے بھی کم میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا انوکھا موقع!

ویلنگٹن، نیوزی لینڈ، 21 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان–

پوری دنیا میں لاٹری کا کھیل تفریح کی غرض سے اور ایک ایسے ٹکٹ جیتنے کی امید کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو فوری طور پر ان کی زندگی بدل دے۔ یہ ایک چھوٹی سرمایہ کاری ہے جو تفریحی ہے اور دولت کے ایک انبار کی صورت میں واپس بھی مل سکتی ہے جو جیتنے والے اور اس کے اہل خانہ کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد انہیں کوئی کام ہی نہ کرنا پڑے!

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-a)

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-b)

انٹرلاٹ “گولڈن کی” لاٹری میں 2 ڈالرز سے بھی کم قیمت میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا بے مثال موقع فراہم کر رہا ہے۔ لاٹری 1997ء میں قائم ہوئی تھی اور اس دوران 970 سے زیادہ اپارٹمنٹس جیتے جا چکے ہیں، جنہوں نے کئی خاندانوں کو مالی طور پر محفوظ بنانے میں مدد دی۔

انٹرلاٹ اس کوشش کے ساتھ ایک سماجی ذمہ داری کے کاروبار کی حیثیت سے برتاؤ کرتا ہے، جہاں کچھ آمدنی خیراتی اداروں یا اسکولوں کو جا سکتی ہے۔

“رشین ٹروئیکا” ایک لاٹری ہے جس میں جیتنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں؛ ہر دوسرا ٹکٹ فاتح ہو سکتا ہے۔ کھلاڑی جیک پاٹ جیت سکتے ہیں یا اپنے ذاتی کھاتوں کے لیے بونس حاصل کر سکتے ہیں، جنہیں نئے ٹکٹوں پر خرچ کیا جا سکتا ہے یا باآسانی دوستوں کو تحفتاً دیا جا سکتا ہے۔

کچھ خاص چاہنے والے اور جوئے کو ترجیح دینے والے کھلاڑی “رائل کارڈ” کا لطف اٹھا سکتے ہیں، جہاں ٹکٹ گیمنگ کارڈز کے ملاپ سے تخلیق کیا جا سکتا ہے۔

انٹرلاٹ کے بارے میں

2006ء میں انٹرلاٹ لاٹری کمپنی کی سرگرمیوں نے بین الاقوامی شناخت قائم کی، مثلاًورلڈ لاٹری ایسوسی ایشن کا رکن اور اس سے ایک سال قبل یورپین لاٹری ایسوسی ایشن کا رکن بن کر۔

https://magazin.interlot.ru/en

زاؤ “انٹرلاٹ”، امانڈا بروکس

[email protected]

+8(800)700-89-78

تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-a

http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-b

ذریعہ: زاؤ انٹرلاٹ