سانگھڑ :عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سانگھڑ: ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ کے خلاف وکیل کے بیٹے کو تھانے میں بند کرنے کے الزام پرمقدمہ داخل کرنے کا حکم دے دیا ۔اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے معروف وکیل بار کونسل سانگھڑ کے سابق صدر انور محمود نظامانی نے ایڈیشنل سیسشن جج سانگھڑ کی عدالت میں کچھ روز قبل درخواست داخل کرائی تھی کہ سانگھڑ پولیس نے میرے بیٹے نعت خواں کاشف کو بغیر کسی جواز کے سانگھڑ تھانے میں بند کر دیا گیا اور بعد میں آزاد کیا، اس کیس کی سنوائی کے بعدعدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ ڈاکٹر فرخ علی اوراے ایس آئی مدثر شا ہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

Next Post

جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ : اعظم اور مکران اسپورٹس سیمی فائنل میں

Tue Oct 22 , 2013
کراچی: سعودیہ اسپورٹس اسٹیڈیم ملیر میں جاری آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میںاعظم اسپورٹس اور مکران اسپورٹس نے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اعظم اسپورٹس نے مضبوط حریف ینگ عزیز آباد فٹ بال کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا فاتح ٹیم کی جانب سے فیصلہ کن […]