ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دفاعی نمائش آئیڈیاز پاکستان 15نومبر سے کراچی میں شروع ہو گی

کراچی(پی پی آئی)پی آئی اے نے اپنے طیاروں کے ذریعے پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز پاکستان کی تشہیر کا آغاز کر دیاہے۔قومی ایئر لائن کے جہاز بی جی زیڈ بوئنگ 777 ایل آر پر آئیڈیاز پاکستان۔ہتھیار برائے دفاع امن کا لوگو بنایا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق آئیڈیاز پاکستان نمائش 15سے 18 نومبر کو کراچی میں ہو گی۔ پی آئی اے ایکسپو کا آفیشل کیریئر ہے۔