ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض راستوں پر رکاوٹیں

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کی دوبارہ لانگ مارچ کی کال کے تناظر میں اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اس وقت فیض آباد، سرینگر ہائیوے اور اسلام آباد ایکسپریس وے کے راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ تاہم جی ٹی روڈ پر مارگلہ پہاڑی اور مری روڈ پر شمس آباد کے مقام پر رکاوٹیں لگائی گئی ہیں۔جبکہ ایکسپریس چوک اور نادرا چوک سے ریڈ زون میں داخلہ ممنوع ہے۔