ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں، ڈپٹی کمشنر تعلیمی ادارے بند کرنے پر چھ اداروں کو اظہار وجوہ نوٹس

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر چھ اداروں کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھیج دیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق نو ٹس میں کہا گیا ہے کہ ’وفاقی دارلحکومت کا کوئی بھی روڈ بند نہیں۔ پھر بھی ادارے میں چھٹی کا اعلان کیا گیا۔راستوں کی بندش یا ڈپٹی کمشنر کی ہدایت کے بغیر ادارے بند نہ کریں۔ ادارے بند کرنے سے تعلیم حاصل کرنے کے طریقہ کار خراب ہوتا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی صورتحال نارمل ہے اس لیے بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ تعلیمی اداروں کی بندش سے طلباکا تعلیمی نقصان ہے، تدریسی عمل کو جاری رکھا جائے۔ افواہوں پر کان نہ دھریں، 8 نومبرکو بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا۔