پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مضر صحت ایئر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا میں پاکستان کا دوسرا نمبر

کرا چی(پی پی آ ئی)مضر صحت ایئر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا میں پاکستان دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق 194 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔لاہور 168 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے، یہاں کی فضائی معیار کو بھی مضر صحت قرار دیا گیا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 154 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت قرار دیا گیا ہے اس کے علاوہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔