جیکب آباد (پی پی آئی)جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں ایم پی اے سہراب سرکی کی نگرانی میں قتل کے مقدمے پرجرگہ منعقد کیا گیا۔جرگہ میں ملزمان کو ایک کروڑ بانوے لاکھ روپے کے عوض چھوڑ دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر بیکری مالک کو قتل کردیا تھا۔
Next Post
ٹنڈو محمد خان میں سیلاب متاثرین کا امداد نہ ملنے پر دھرنا
Fri Nov 11 , 2022
ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) ٹنڈو محمد خان میں سیلاب متاثرین نے امداد نہ ملنے پر دھرنادیا اورانڈس ہائی وے بلاک کردی۔انتظامیہ کی جانب سے انڈس ہائی وے کھلوانے پر متاثرین نے ڈی سی آفس کا گھیرؤ کرلیا۔اس موقع پر مظاہرین نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ متاثرین […]
