کراچی (پی پی آئی)کراچی میں چلنے والی ہواؤں نے شہر میں خنکی میں اضافہ کردیا ہے۔گزشتہ رات کراچی کا کم از کم درجہ حرار ت اکیس اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ہلکی سردی کی یہ لہر صرف چند روز ہی برقرار رہے گی، کڑاکے کی سردی دسمبر میں ہی آئے گی۔
Next Post
مالم جبہ میں ہر سو سفیدی، گانچھے، استور اور ناران میں بھی برفباری سے سردی استور میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،ناران میں 3 فٹ سے زائد برف
Tue Nov 15 , 2022
گلگت بلتستان(پی پی آئی)گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، سیاحتی مقامات جاڑے کی لپیٹ میں ہیں۔وادی نیلم اور مانسہرہ کے پہاڑ بھی برف باری سے سفید ہوگئے، جب کہ کاغان ناران اور سری پائے میں بھی برف […]
