سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخو احکومت کا بڑاا قدام،صحت کارڈ سے علاج کیساتھ، ادویات بھی مفت ملیں گی

پشاور(پی پی آ ئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ سے ناصرف مفت علاج بلکہ ادویات کی فراہمی بھی شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے عوام کیلئے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ ہے، صحت کارڈ سے علاج کیساتھ ساتھ ادویات بھی مفت ملیں گی، صوبائی حکومت نے شوگر، امراض قلب، دیگر دائمی بیماریوں کی ادویات صحت کارڈ سے مفت فراہمی کافیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر صحت کارڈ نے کہاکہ شہری جان بچانے والی ادویات صحت کارڈ سے باآسانی لے سکیں گے،خیبرپختونخوا میں مفت ادویات کاسلسلہ جلد شروع کیا جائے گا،ان کاکہناتھا کہ ہیلتھ کارڈ سے مفت ادویات کا آغاز پہلے مرحلے میں 4 اضلاع سے شروع کیا جائے گا۔