عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

8 ماہ کی بدترین کار کردگی کی وجہ سے ملک اس وقت تاریخ کی سیاہ ترین معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے: عمران اسماعیل

کرا چی(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما اور سا بق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے چوروں اور نا اہلوں نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لندن سے بڑے چور کو واپس لانا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 8 ماہ کی بدترین کارکردگی کے باعث ملک تاریخ کی سیاہ ترین معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چوراور نا اہلوں نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، عوام فیصلہ کرچکے کہ اب حقیقی آزادی ہی واحد حل ہے۔ لندن بڑے چور کو واپس لانا ہوگا، عمران خان ہی پاکستان کی امید ہیں۔عمران اسماعیل نے ٹوئٹ میں موجودہ حکومت کی اب تک کی کارکردگی اور خود حاصل کردہ ریلیف کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ کا عکس بھی شیئر کیا ہے۔