خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حلیم عادل شیخ کے گھر چھاپہ سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی ہے: علی زیدی

کراچی (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنماوْں اورکارکنان کی بڑی تعداد حلیم عادل شیخ کے گھر پہنچی اور پولیس چھاپے کی مذمت کی۔ پی ٹی آئی کے رہنماعلی زیدی نے چھاپے کو سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی کا تسلسل قرار دیا، کہا پولیس نے بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارا۔ گھر میں توڑ پھوڑ کی اور مہمانوں کو ہراساں کیا۔اس سے پہلے بھی اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ مختلف مقدمات میں نامزد رہ چکے ہیں۔ ایک جامشورو جبکہ دیگر چار مقدمات کراچی کے مختلف تھانوں میں درج ہیں۔