لاہور(پی پی آئی)چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین اتھارٹی صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ نے صدارت کی۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں چولستان کا سرکاری رقبہ مقامی بے زمین افراد کو الاٹ کرنے کی سکیم پر غور سمیت متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔
Next Post
فوڈ انڈسٹری لائسنس 7 دن کے اندر جاری کرنے کی یقین دہانی 2018 سے پہلے کی درخواستوں کو ترجیح دی جائے گی:ڈائریکٹر جنرل
Thu Nov 17 , 2022
کراچی (پی پی آئی) ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی عمران بھٹی نے کہا ہے کہ لائسنس 7 دن کے اندر جاری کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔۔ موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب پر تیزی سے کام جاری ہے اور امید ہے کہ وہ جلد آپریشنل ہوجائے گی۔پی پی آئی کے مطابق […]
