کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسافر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت

کراچی (پی پی آئی) مسافر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی سے لاہورجانے والی متعدد مسافر ٹرینیں مقررہ وقت سے ایک سے دو گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں جن میں قراقرم،کراچی،پاک بزنس،اور د یگر ٹرینیں شامل ہیں۔