اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفروپوسٹنگ کیس میں سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (پی پی آئی)محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفروپوسٹنگ کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے وفاق اور صوبوں سے بھی ٹرانسفر وپوسٹنگ پر جواب طلب کرلیا،عدالت نے وفاق اورصوبوں سے گزشتہ 8 سال میں محکمہ پولیس میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا ریکارڈطلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابقپنجاب محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفرپوسٹنگ کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔