پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری شجاعت کا عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ

لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے آرمی چیف کے معاملے پر صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عمران خان سے پاک انگلینڈکرکٹ سیریز پر مشاورت کریں گے۔ عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔