کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔
دبئی (پی پی آئی)پاکستان نے بلائنڈ کرکٹ ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور بھارت
Moreدبئی(پی پی آئی)سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان جمعرات کومقابلہ ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق
Moreلاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگیا جو 11 مارچ تک جاری رہے گا۔جس میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پی
Moreدوحا(پی پی آئی)ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 سے 24 فروری تک دوحاقطر میں منعقد ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم اویس اللہ منیر اور محمد
Moreلاہور(پی پی آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی چمچماتی ٹرافی کی نقاب کشائی کل لاہور کے پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔ذرائع کے مطابق تقریب میں پی سی بی چیئرمین
Moreکراچی(پی پی آئی) انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی کو کراچی کنگز کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا اسٹیو کربی نا صرف زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں اعصام الحق نے اصغر نواز کے
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے گورننگ بورڈ کا اجلاس منگل کوہوگا۔پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور صدارت کریں گے۔گورننگ بورڈ
More