کراچی(پی پی آئی)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلئے تیار ہیں۔مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔پی پی آئی کے مطابق نائلہ کیانی 3 مئی کو بیس کیمپ سے مہم کا آغاز کریں گی اور 5 مئی کو ٹاپ پر پہنچیں گی۔سمٹ مکمل ہونے پر نائلہ کیانی مکالو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن جائیں گی اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔نائلہ نے 2021 میں گیشر برم ٹو کو سر کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔2022 میں کے ٹو اور گیشر برم ون سر کرنے کے بعد نائلہ کیانی نے 2023 میں مزید 7 چوٹیاں سر کی تھیں اور گزشتہ سال نائلہ کیانی نے اناپورنا، ایوریسٹ، لوٹسے، نانگا پربت، براڈ پیک، مناسلو اور چو ایو کو سر کیا تھا۔
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں اعصام الحق نے اصغر نواز کے
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے گورننگ بورڈ کا اجلاس منگل کوہوگا۔پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور صدارت کریں گے۔گورننگ بورڈ
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔اسپورٹس ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر 8 سال 4
Moreکراچی(پی پی آئی) جے شاہ مزید ایک سال کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کی قیادت کریں گے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے سال ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی کرے گا۔ ذرائع کے
Moreکراچی(پی پی آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، دونوں نے سپر سکس مرحلے میں پہلی کامیابی سے یہ اعزاز حاصل
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلب کیا گیا ہے جس میں نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ہوگا۔ پی پی
Moreاسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اور 4 فروری کو ڈیوس کپ ٹائی ٹینس کمپلیکس میں کھیلا جائیگا۔ پی پی آئی کے مطابقپاکستان کی میزبانی میں ہونے والے
More