کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔
کراچی(پی پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم ون ڈے بیٹرز کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔پی پی
Moreپورٹو ریکو (پی پی آئی) پورٹوریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے پورٹو ریکو میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں، یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا
Moreاسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان
Moreکراچی(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر کیک کاٹے جائیں گے
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں ہونے کا امکان ہے، سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان کھیلی جاسکتی ہے، دونوں
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں جلد ہی بعض اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پی سی بی آئین کے مطابق سی ای او یا ایم ڈی کا عہدہ بھی متعارف
Moreکراچی (پی پی آئی)کراچی ریس کورس میں اتوار کو کپ ریس سمیت تین مقابلے ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق گھڑ دوڑ دوپہر ایک بجے شروع ہوں گی۔
Moreدوحہ(پی پی آئی)پاکستانی کیوئسٹ اویس اللہ منیر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ قطر کے شہر دوحہ میں ہونیوالی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قومی کیوئسٹ
More