کراچی: تین ملکی ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے ۔ایونٹ میں شرکت کے لئے قومی ویمنز ٹیم 8جنوری کو دوحا روانہ ہوگی ۔خواتین ٹیم کیمپ میں کوچ محتشم رشید کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کو بھرپور تربیت دی جارہی ہے ۔
Sat Jan 4 , 2014
سڈنی: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک مسلسل 100ٹیسٹ میچ کھیلنے والے انگلینڈ کے پہلے اور دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ۔کک نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں شرکت کرکے حاصل کیا ۔سابق آسٹریلین کپتان ایلن بارڈر مسلسل 153ٹیسٹ میچ کھیلنے والے دنیا کے واحدکھلاڑی ہیں ۔سابق آسٹریلوی بلے […]