اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما ور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے، لابی اپنی […]

تھر(پی پی آ ئی)وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفاد کیلئے اپنی ذات کو قربان کرناپڑے تو کوئی قربانی نہیں۔ کوئی آئین وقانون سے بالاتر نہیں، کوئی دہشتگردوں کو پناہ نہیں دے سکتا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق تھر میں 330 میگا واٹ بجلی منصوبے کے افتتاحی تقریب […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہو گی تو مداخلت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سپریم کورٹ میں سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے مقدمے کی سماعت […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پانی کی کمی کا شکار ممالک میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ کے مطابق اگر بروقت اقدامات نا لئے گئے تو 2025 تک پاکستان خشک سالی کا […]

لاہور(پی پی آ ئی) لاہورہائیکورٹ نے حکومت کو 1990 سے2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔2002کے بعد کا ریکارڈ پبلک ہو چکا ہے، عدالت نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کے احکامات صادر کر دیے۔عدالت نے توشہ خانہ سے تحائف […]

اسلا م آ باد(پی پی آ ئی)وزارت توانائی نے سحروافطار اورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں حکومت نے سحروافطار،تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں […]

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اوراسکی پارٹی کونااہل یاکالعدم قراردیناآسان نہیں ہوگا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 136مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار986کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

اسلام آباد /گلگت(پی پی آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے صوبے سے باہر جانے پر […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ ہم معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، بہت جلد ایمریٹس کی ایئر بس اے 380 کی کمرشل پروازیں پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کی […]